ترکیہ نے قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا

انقرہ – ترکیہ کی دفاعی صنعت کی ایجنسی ایس ایس بی نے کہا ہے کہ قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس بی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں کہا کہ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ راکٹ کا تجربہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبہ کرکلریلی … ترکیہ نے قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں